Skip to main content

کیرتیگا ریڈی









کیرتیگا ریڈی


آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Jump to navigation
Jump to search





































کیرتیگا ریڈی

Krithiga Reddy.png 

معلومات شخصیت
پیدائش
سنہ 1972 (عمر 46–47 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
چنائے  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت

Flag of India.svg بھارت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
شوہر
دیوانند ریڈی
اولاد
2 بیٹیاں
عملی زندگی
پیشہ
مینیجنگ ڈائریکٹر
فیس بک بھارت



کیرتیگا ریڈی (پیدائش: 1972ء)، ایک بھارتی تجارت پیشہ خاتون اور فیس بک بھارت کی مینیجنگ ڈائریکٹر ہے۔ اس نے حال کے ایک انٹریو میں اعلان کیا کہ وہ فیس بک بھارت کی مینیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے سے ہٹ رہی ہے اور ریاستہائے متحدہ امریکا میں جاکر مینلو پارک کے فیس بک کے صدر دفتر، کیلی فورنیا میں عالمی رول لے رہی ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ "ہماری بیٹیاں آشنا اور آریہ اس تبدیلی سے بے حد خوش ہیں"، تاہم قریبی دوستوں نے اس بیان پر شبہات کا اظہار کیا۔[1][2]


کیرتیگا کا طرۂ امتیاز یہ ہے کہ وہ فیس بک کی پہلی بھارتی ملازم ہے اور کمپنی کی توسیع و ترقی کے پس پردہ وہ بھی ایک زور آور حیثیت رکھتی ہے۔[3]


2011ء میں وہ فارچون انڈیا کی 50 قد آور خواتین میں سے ایک قرار پائی اور بھارت کی 25 بااثر خواتین میں سے ایک قرار پائی۔[4][5]



کریئر[ترمیم]


ریڈی کی پرورش بھارت میں ہوئی۔ وہ درمیانی طبقے کے ماں باپ کو پیدا ہوئی، اس کا باپ ایک سرکاری ملازم تھے۔ وہ کمپیوٹر سائنس میں بیچلرز کی اور ایم جی ایم انجینئیرنگ کالج، ناندیڑ میں بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی، مہاراشٹر کے تحت دوم مقام پر فائز ہوئی۔[6] گریجویشن کے بعد وہ ناگپور اپنے ماں باپ کے ساتھ چلی گئی اور مختصر وقت کے لیے یشونت کانیٹکر کی پروگرامنگ پر مبنی کتابوں کی تیاری، عملی مثالوں کو شامل کرنے اور کلیدی تصورات کو خوش اسلوبی سے پیش کرنے میں معاون رہی ہے۔[7] اس کے بعد وہ ریاستہائے متحدہ امریکا میں اسٹینفرڈ یونیورسٹی سے ایم بی اے مکمل کی اور سائراکوز یونیورستی سے کمپیوٹر انجینئری میں ایم ایس کی پڑھائی کی۔[8]


ریڈی نے کئی نامور کمپنیوں جیسے کہ سیلیکان گرافکس اور موٹورولا کے لیے کام کیا۔ سیلیکان گرافکس میں اپنے کام کے دوران وہ سب سے کم عمر انجینئری ڈائریکٹر اور اس سطح پر اپنی ٹیم کی واحد خاتون تھی۔ 2008ء میں ریڈی بھارت واپس آ گئی اور امریکا میں قائم فینیکس ٹیکنالوجیز کے لیے کام کرنے لگی۔[7][9]
.
2010ء میں ریڈی فیس بک میں شامل ہوئی۔[10][11] کمپنی کی اولین ملازم کے طور پر وہ نہ صرف تمام سرگرمیوں کو آغاز سے وجود میں لانے کا کام کر رہی تھی، بلکہ اسے خود پہلے دن دفتر کے شٹر خود کھولنے پڑے۔ اس کی قیادت میں فیس بک بھارت نہ صرف اپنے صارفین کی تعداد بڑھانے میں کامیاب ہوا، بلکہ عالمی تجارت میں قابل لحاظ تعاون کرنے لگا۔ اس غرض کے لیے کوکا کولا کمپنی، بھارت اور ییپ می جیسے اداروں سے تال میل بھی کرنا پڑا۔[7]


بھارت کی موبائل کمپنیوں کی جانب موبائل ڈاٹا پر شرح ہو کر بھی فیس بک مفت فراہم کرنے کی اسکیم کی برخاستگی کے بعد ریڈی نے اپنے عہدے سے ہٹ کر ریاستہائے متحدہ امریکا اگلے چھ مہینوں سے لے ایک سال کے بیچ جاکر کام کرنے کا اعلان کیا۔[12][13]


12 فروری 2016ء کو ایک فیس بک پوسٹ میں اس نے لکھا:


"جب میرا خاندان بھارت نقل مقام کیا، ہم جانتے تھے کہ ہم لوگ ایک دن امریکا واپس لوٹیں گے۔ یہ ایک کھٹ مِٹ لمحہ ہے کہ یہ بتایا جائے کہ واپسی کے وقت کا سلسلہ اگلے 6-12 مہینوں میں آ رہا ہے۔ ہماری لڑکیاں ہائی اسکول اور مڈل اسکول اسی آنے والے سال سے شروع کر رہے ہیں — جو فطری نقطۂ
تبدیلی فراہم کرتا ہے کہ یہ واپسی کا اقدام مکمل ہو۔"



ذاتی زندگی[ترمیم]


کیرتیگا کی شادی دیو آنند ریڈی سے ہوئی ہے اور اس کی دو لڑکیاں آشنا اور آریہ ہیں۔[7]



حوالہ جات[ترمیم]





  1. "Facebook India's managing director Kirthiga Reddy steps down"۔ The Times Of India۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 12, 2016۔.mw-parser-output cite.citation{font-style:inherit}.mw-parser-output q{quotes:"""""""'""'"}.mw-parser-output code.cs1-code{color:inherit;background:inherit;border:inherit;padding:inherit}.mw-parser-output .cs1-lock-free a{background:url("//upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/65/Lock-green.svg/9px-Lock-green.svg.png")no-repeat;background-position:right .1em center}.mw-parser-output .cs1-lock-limited a,.mw-parser-output .cs1-lock-registration a{background:url("//upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d6/Lock-gray-alt-2.svg/9px-Lock-gray-alt-2.svg.png")no-repeat;background-position:right .1em center}.mw-parser-output .cs1-lock-subscription a{background:url("//upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/aa/Lock-red-alt-2.svg/9px-Lock-red-alt-2.svg.png")no-repeat;background-position:right .1em center}.mw-parser-output .cs1-subscription,.mw-parser-output .cs1-registration{color:#555}.mw-parser-output .cs1-subscription span,.mw-parser-output .cs1-registration span{border-bottom:1px dotted;cursor:help}.mw-parser-output .cs1-hidden-error{display:none;font-size:100%}.mw-parser-output .cs1-visible-error{font-size:100%}.mw-parser-output .cs1-subscription,.mw-parser-output .cs1-registration,.mw-parser-output .cs1-format{font-size:95%}.mw-parser-output .cs1-kern-left,.mw-parser-output .cs1-kern-wl-left{padding-left:0.2em}.mw-parser-output .cs1-kern-right,.mw-parser-output .cs1-kern-wl-right{padding-right:0.2em}


  2. PTI۔ "Facebook India head Kirthiga Reddy steps down"۔ The Hindu۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جولا‎ئی 2016۔


  3. "Buying likes is not a valid business model: Kirthiga Reddy, FB India head"۔ Economic Times۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 4, 2014۔


  4. "Fortune lists women in power"۔ telegraphindia.com۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جولا‎ئی 2016۔


  5. "India's 25 most influential women"۔ India Today۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔


  6. "Kirthiga Reddy - LinkedIn"۔ linkedin.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جولا‎ئی 2016۔

  7. ^ ابپت"Creating your own choices is the way to excel in personal and professional matters"۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 14, 2015۔


  8. "Kirthiga Reddy: The face behind Facebook- Business News"۔ intoday.in۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جولا‎ئی 2016۔


  9. Gunjeet Sra۔ "Face to face with Kirthiga Reddy"۔ India Today۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 11, 2011۔


  10. "Facebook Appoints Kirthiga Reddy As Head Of Indian Operations"۔ Medianama.com۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولا‎ئی 16, 2010۔


  11. E. Kumar Sharma۔ "Digital diva"۔ Business Today۔ مورخہ 9 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مئی 15, 2011۔


  12. "Kirthiga Reddy steps down as Facebook India managing director"۔ Firstpost۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 12, 2016۔


  13. "Facebook says India MD Kirthiga Reddy's US move not linked with Free Basics"۔ The Indian Express۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جولا‎ئی 2016۔













اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=کیرتیگا_ریڈی&oldid=3759552»





فہرست رہنمائی

























(window.RLQ=window.RLQ||).push(function(){mw.config.set({"wgPageParseReport":{"limitreport":{"cputime":"0.984","walltime":"1.169","ppvisitednodes":{"value":17103,"limit":1000000},"ppgeneratednodes":{"value":0,"limit":1500000},"postexpandincludesize":{"value":66534,"limit":2097152},"templateargumentsize":{"value":7814,"limit":2097152},"expansiondepth":{"value":27,"limit":40},"expensivefunctioncount":{"value":4,"limit":500},"unstrip-depth":{"value":1,"limit":20},"unstrip-size":{"value":39063,"limit":5000000},"entityaccesscount":{"value":5,"limit":400},"timingprofile":["100.00% 1110.809 1 -total"," 82.03% 911.241 1 سانچہ:Infobox_person"," 39.77% 441.808 56 سانچہ:قيمة_ويكي_بيانات"," 39.74% 441.481 52 سانچہ:ص.م/سطر_مختلط_اختياري"," 31.26% 347.246 43 سانچہ:خانہ_معلومات/مخلوط_سطر_اختیاری_ويكي_بيانات2"," 16.15% 179.448 2 سانچہ:حوالہ_جات"," 14.33% 159.207 13 سانچہ:Cite_web"," 12.03% 133.645 1 سانچہ:ص.م/ميلاد_ووفاة"," 9.74% 108.248 2 سانچہ:ص.م/صورة_ويكي_بيانات"," 9.37% 104.031 3 سانچہ:مداخل_على_سطور"]},"scribunto":{"limitreport-timeusage":{"value":"0.481","limit":"10.000"},"limitreport-memusage":{"value":11938317,"limit":52428800}},"cachereport":{"origin":"mw1302","timestamp":"20190125201215","ttl":2073600,"transientcontent":false}}});});{"@context":"https://schema.org","@type":"Article","name":"u06a9u06ccu0631u062au06ccu06afu0627 u0631u06ccu0688u06cc","url":"https://ur.wikipedia.org/wiki/%DA%A9%DB%8C%D8%B1%D8%AA%DB%8C%DA%AF%D8%A7_%D8%B1%DB%8C%DA%88%DB%8C","sameAs":"http://www.wikidata.org/entity/Q19661733","mainEntity":"http://www.wikidata.org/entity/Q19661733","author":{"@type":"Organization","name":"Contributors to Wikimedia projects"},"publisher":{"@type":"Organization","name":"Wikimedia Foundation, Inc.","logo":{"@type":"ImageObject","url":"https://www.wikimedia.org/static/images/wmf-hor-googpub.png"}},"datePublished":"2017-04-20T15:14:17Z","dateModified":"2019-01-18T04:34:52Z","image":"https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/a/a8/Krithiga_Reddy.png"}(window.RLQ=window.RLQ||).push(function(){mw.config.set({"wgBackendResponseTime":173,"wgHostname":"mw1261"});});

Popular posts from this blog

The Sandy Post

Danny Elfman

Pages that link to "Head v. Amoskeag Manufacturing Co."